Saturday, July 9, 2011

Heer Ranjha: 2500 years old tale

ہیر رانجھے کی داستان عشق پوری دنیا کے علاقوں گا گا کر سنائی جاتی تھی۔ یہ داستان اگر سیاسی بغاوت نہ ہوتی تو اتنی مشہوری اور اتنا بلند مرتبہ بھی نہ رکھتی۔ہیر اور رانجھادونوں نے اپنے قبائلی پولیٹیکل کلچر ،اکنامکس اور ہندو مذہب کے خلاف بغاوت کردی،آج کے پنجاب کا شہر جھنگ پرانے زمانے میں ایک بڑا ملک تھا،ہیر ایک قبائلی بادشاہ کی بیٹی تھی اور رانجھا بھی قبائلی بادشاہ کا بیٹا تھا،دونوں نے پرانی ذات پات کے